پورے دنوں کا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - پوری مدت کا، حمل کے مقررہ زمانے والا، نوے مہینے کا (حمل)۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - پوری مدت کا، حمل کے مقررہ زمانے والا، نوے مہینے کا (حمل)۔